the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،12مارچ(اعتمادنیوز)ٹرین کی پٹریاں عبورکرتے ہوئے ایک 40سالہ شخص ہلا ک ہوگیا۔گھٹکیسر ریلوئے اسٹیشن کے قریب منگل کی رات آر رمیش ولد پنٹیا جو پیشہ سے سیکوریٹی گارڈ ہے ٹرین کی



پٹریاں عبورکررہے تھے تبھی ایک نامعلوم ٹرین نے انہیں ٹکر دیدی۔جسکے نتیجے میں گوپال پور گاؤں ضلع نلگنڈہ سے تعلق رکھنے والا رمیش موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔سکندرآباد پولیس نے ایک کیس درج کرلیا اور نعش کو پوسٹ مارٹن کے بعد رشتہ داروں کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.